جمعه 15/نوامبر/2024

نفحہ جیل

غزہ کے 32 فلسطینیوں کی اسرائیلی جیل میں قید اسیران سے ملاقات

انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 32 فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز غرب اردن میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں ملاقات کی۔

‘اسرائیلی جیلوں کے حالات کسی بھی وقت بھونچال پیدا کر سکتے ہیں’

فلسطینی اسیران سنٹر برائے سٹڈی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اسیران پر ناقابل برداشت پریشر اور پابندیوں کی وجہ سے کوئی ممکنہ بھونچال دیکھنے میں آسکتا ہے۔

غزہ کے 31 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 31 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

غزہ کے 45 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید پیاروں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 45 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

ریڈ کراس کے تعاون سے 64 فلسطینی شہریوں کی اسیر اقارب سے ملاقاتیں

انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 64 فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز غرب اردن میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں ملاقات کی۔

حماس کے اسیران کا صہیونی جیلوں میں ایمرجنسی کا اعلان

اسرائیلی عقوبت خانوں میں ڈالے گئے قیدیوں پر صہیونی انتظامیہ اور فوج کے وحشیانہ تشدد اور اسیران کو ظالمانہ طریقے سے ایک سے دوسری جیلوں میں منتقلی کے خلاف قیدیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔