
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے نتیجے میں 39 ملین ٹن ملبہ جمع
بدھ-19-جون-2024
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام ’یو این ای پی‘ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں 39 ملین ٹن ملبہ پڑا ہے۔
بدھ-19-جون-2024
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام ’یو این ای پی‘ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں 39 ملین ٹن ملبہ پڑا ہے۔
منگل-11-جون-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے ترجمان جوناتھن فولر نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کو یورپ میں دوسری جنگ عظیم کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے کہیں زیادہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تعمیر نو میں 20 سال سے زیادہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔
جمعرات-6-جون-2024
یورپی یونین کے رکن سپین نے بھی اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کے ساتھ شریک مقدمہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سپین کی طرف سے اس امر کا باقاعدہ اعلان جمعرات کے روز کیا گیا ہے
پیر-20-مئی-2024
جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نیلیڈی پانڈور نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام پوری دنیا کے سامنے ایک حقیقت ہے۔
بدھ-15-مئی-2024
اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل پر رفح حملے کو روکنے کے لیے ہنگامی احکامات نافذ کرنے کی درخواست پر جمعرات اور جمعہ کو سماعت کرے گی۔
اتوار-12-مئی-2024
غزہ کی پٹی پر امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی نسل کشی کی جنگ اتوار کو 219 ویں دن میں داخل ہو گئی۔ غزہ پر فضائی اور توپ خانے کے حملے جاری ہیں اور مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ خاص طور پر رفح میں عام شہریوں کے قتل عام میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
ہفتہ-11-مئی-2024
بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کو کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں اضافی ہنگامی اقدامات کی فوری درخواست جمع کرائی ہے۔
اتوار-14-اپریل-2024
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 سالوں کے دوران 4 خاندانوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
پیر-8-اپریل-2024
پیر کی صبح بین الاقوامی عدالت انصاف نے یکم مارچ کو جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی طرف سے جمع کرائی گئی عارضی اقدامات کی درخواست پر عوامی سماعت شروع کی، جس میں اس پر اسرائیل کی فوجی اور سیاسی حمایت کے ذریعے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی میں سہولت کاری کا الزام لگایا گیا۔
اتوار-31-مارچ-2024
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے کل 30 مارچ بہ روز ہفتہ فلسطین کے’یوم الارض‘ کے حوالے سے باری ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ دن اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف فلسطینیوں کی جدوجہد کی یاد دہانی ہے۔