جنرل اسمبلی: فلسطینی علاقوں پراسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی قرارداد منظورجمعرات-19-ستمبر-2024اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ ایک سال کے اندر ختم کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔
القدس پر ناجائز اسرائیلی تسلط کو اجاگر کرنے کیلیے سوشل میڈیا پرمہماتوار-4-جون-2017فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس پرآج سے 50 برس قبل صہیونی فوج کے ناجائز تسلط کے خلاف سوشل میڈیا پر قابض اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف گرما گرم مہم جاری ہے۔