قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینی خاندان بے گھرکردیا
جمعہ-7-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب مغرب میں واقع خلہ طحہ کے علاقے میں ایک فلسطینی خاندان کو اس کے گھر سے زبردستی بے دخل کر دیا
جمعہ-7-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب مغرب میں واقع خلہ طحہ کے علاقے میں ایک فلسطینی خاندان کو اس کے گھر سے زبردستی بے دخل کر دیا
جمعرات-16-جون-2022
قابض اسرائیلی فوج نےامریکی صدر جوبائیڈن کے دورے کی وجہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے گھروں کی مسماری ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-14-جون-2022
آج سے تقریباً ایک ماہ قبل ربیحہ الرجبی نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں اپنے خاندان کے گھر سے اپنے دولہا سے شادی کرنے کا خواب دیکھا لیکن وہ گھرقابض ریاست کے بلڈوزر کی وجہ سے پلک جھپکنے میں مسمار کردیا گیا اور اس گھر میں دلہن کا شادی کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ مگر فلسطینی بہادر قوم ہیں اور وہ تباہ شدہ مکانات کے ملبے پر بھی شادی کی تقریب منعقد کرکے قابض دشمن کو چیلنج دیتے ہیں۔
منگل-7-دسمبر-2021
قابض اسرائیلی ریاست کی بلدیہ نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان کی بئر ایوب کالونی میں ایک فلسطینی خاندان سے اس کا مکان زبردستی مسمار کرادیا۔
منگل-30-نومبر-2021
اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کی سلوان میونسپلٹی میں واقع وادی یاصول کالونی کے 58 مکانات کو فوری طور پر مسمار کرنے کا گرین سنگل دے دیا ہے۔
پیر-20-ستمبر-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز عن قریب غرب اردن کے جنوب میں ’بیت زکریا‘ گاؤں میں مقامی فلسطینی آبادی کے لیے منظور کردہ 50 مکانات کی تعمیر کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے جلد ہی پرمٹ منسوخ کریں گے۔
اتوار-15-اگست-2021
امریکا میں فلسطینی تنظیموں کے اتحاد نے جو بائیڈن کی انتظامیہ اور امریکی کانگریس کے ارکان پر دباؤ ڈالنے کے لیے ایک مہم شروع کی جس کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان میں فلسطینیوں کے 16 گھروں کو مسمار کرنے سے قابض اسرائیل کو روکنا ہے۔
ہفتہ-22-مئی-2021
فلسطین کے ہائوسنگ کے وزیر ناجی سرحان نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹئی پر اسرائیلی فوج کی 11 روز تک جاری رہنے والی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 1800 مکانات مسمارکیے ہیں۔
پیر-9-نومبر-2020
یورپی یونین کےترجمان شادی عثمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری پر تشویش ہے اور یورپی یونین اسرائیل کے اس اقدام پرصہیونی ریاست کو ہرجانے کا دعویٰ کرے گی۔
منگل-16-جون-2020
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط پناہ گزین کیمپ میں راس شحادہ کالونی میں ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا جس کے نتیجے میں کم سے کم دس فلسطینی بے گھر ہوگئے۔