رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے 119 مکانات مسمار
بدھ-24-مئی-2023
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے 2023 کے آغاز سے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے119 مکانات یا اپارٹمنٹس کو مسمار کیا ہے۔
بدھ-24-مئی-2023
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے 2023 کے آغاز سے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے119 مکانات یا اپارٹمنٹس کو مسمار کیا ہے۔
بدھ-17-مئی-2023
آج بروز بدھ اسرائیلی قابض فوج نے اریحا کے مغرب میں الدیوک التحتا گاؤں میں 3 مکانات مسمار کردیے اور بیت لحم کے مشرق میں چیلنج 5 اسکول کو دوبارہ مسمار کیا، اس اسکول کو عارضی طورپر حال ہی میں مسماری کے بعد دوبارہ مسمار کردیا گیا۔
جمعرات-4-مئی-2023
کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے بیت لحم کے شمال مغرب میں الولجا گاؤں میں ایک ریستوران کو مسمار کر دیا۔
اتوار-30-اپریل-2023
ریاستہائے متحدہ امریکا میں فلسطینیوں کے حامیوں نے کانگریس کے اراکین سے مطالبہ کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی ہے کہ وہ امریکی انتظامیہ پر صیہونی قابض ریاست کو فلسطینی اسکولوں کو مسمار کرنے سے روکنے کے لیے مداخلت کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔
بدھ-26-اپریل-2023
کل منگل کو اسرائیلی قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرق میں واقع اریحا اور وادی اردن میں فلسطینیوں کے تین مکانات کی مسماری کے نوٹس جاری کیے۔
ہفتہ-22-اپریل-2023
کل جمعۃالمبارک کو صہیونی قابض حکام نے رام اللہ میں شہید معتز الخواجہ اور نابلس میں قید اسامہ الطویل کے گھروں کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا۔
منگل-14-مارچ-2023
پیر کے روز قابض صہیونی بلدیہ کے عملے نے یروشلم میں الشیخ جراح محلے میں واقع الحاجہ فاطمہ سالم کا مکان مسماری کا فیصلہ کیا ہے۔
پیر-13-مارچ-2023
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی میڈیا سنٹر "شمس" (رملہ میں قائم انسانی حقوق کی ایک آزاد تنظیم) نے فروری 2023 کے مہینے کے لیے اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے فلسطینی تنصیبات کی مسماری، مسماری نوٹس اور ان کی بندش کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی۔
منگل-7-مارچ-2023
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے اپنے ملک کی افواج کو ماہ رمضان کے دوران مقبوضہ مشرقی القدس میں فلسطینیوں کے گھرو ں کو مسمار کرنے کا عمل جاری رکھنے کا حکم دے دیا ۔ فلسطین نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ جارحیت تنازعہ بھڑکانے کا باعث بن جائے گی۔
منگل-7-مارچ-2023
کل پیر کو اسرائیلی کی مرکزی عدالت نے بیت لحم کے مشرق میں بیت تمار گاؤں کے "جب الدیب" علاقے میں "چیلنج 5" ایلیمنٹری اسکول کو منہدم کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔