چهارشنبه 30/آوریل/2025

مکانات مسماری مہم

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور

منگل کے روز اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں بیت حنینا میں الاشقریہ محلے میں محمد سمیر السعو نامی شہری کو زبردستی مکان مسمار کرنے پرمجبور کردیا۔

قابض اسرائیلی فوجنے جزیرہ النقب میں دو مکانات کو مسمار کر دیے

گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں جزیرہ نما النقب کے گاؤں بیر ھداج میں فلسطینی شہریوں کے دو گھروں کو مسمار کر دیا۔

رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں اسرائیل کے ہاتھوں 256 املاک مسمار

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں قابض فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 256 املاک مسمارکی گئیں۔

اندرون فلسطین، ایک لاکھ مسماری نوٹس،پانچ لاکھ پر تعمیرات پرپابندی

مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقوں میں فلسطینیوں کے مکانات اور املاک کی مسماری کے ساتھ ساتھ ان کے گھروں کی تعمیر پر بڑے پیمانے پر عائد پابندیوں کے نئے اعدادو شمار سامنے آئے ہیں۔

اسرائیلی عدالت کا الخلیل میں پرائمری اسکول مسمار کرنے کا فیصلہ

کل اتوار کے روز اسرائیلی قابض عدالت نےغرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں بادیہ یطا میں ام قصہ ایلیمنٹری اسکول کو منہدم کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔

رواں سال میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے 136 مکانات کردیئے

صیہونی قابض افواج نے رواں سال 2023ء کے آغاز سےمقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں شہریوں کے گھروں اور اپارٹمنٹس کی مسماری کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 22 ہزارگھروں پرمسماری کی تلوار لٹکنے لگی

فلسطینی ایوان صدر کے مشیر برائے القدس امور احمد الرویدی نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں تقریباً 22000 فلسطینی گھروں کو اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے شہر کو یہودیانے کے منصوبے کے تحت مسمار کرنے کا خطرہ ہے۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان سے جبرا مکان مکان مسمارکرادیا

مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد اسرائیلی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں ام طوبا قصبے میں ایک شہری کو اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔

القدس میں مکان مسمار، نابلس میں گاڑی اور مشینری ضبط کرلی

کل بدھ کے روز اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے میں وادی قدوم محلے میں تجارتی سہولیات اور رہائشی مقاصد کے لیے تیار کردہ ایک ٹین کے عارضی مکان کو مسمار کر دیا۔

اسرائیل نے بیت لحم اور اریحا میں فلسطینیوں کے دو مکانات مسمار کردیے

قابض صہیونی فوج نے کل سوموار کو نے بیت لحم کے جنوب میں اور مقبوضہ مغربی کنارے کے اریحا شہر میں فلسطینیوں کے دو مکانات مسمار کر دیئے۔