زرد مکئی صحت کا پیش بہا خزانہجمعہ-9-ستمبر-2016مکئی دنیا بھرمیں ایک بنیاد خوراک کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں زرعی ماہرین نے مکئی کی کئی اقسام تیار کی ہیں۔ ان میں سفید مکئی اور زرد مکئی خاص طور پر مشہور ہیں۔