جمعه 15/نوامبر/2024

موسی ابو مرزوق

اسماعیل ھنیہ کے قاتل سزا کے بغیر نہیں رہیں گے: موسیٰ ابو مرزوق

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اسماعیل کی شہادت پر قاتلوں کو سزا دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے

حماس وفد کی لبنانی سپیکر پارلیمنٹ سے ملاقات

حماس کے اعلیٰ سطح کےوفد نے لبنانی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ البری سے ملاقات کی ہے۔ حماس کے وفد کی قیادت خارجہ سطح پرسیاسی بیورو کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق کر رہے تھے۔

حماس کا دشمن صرف قابض اسرائیل ہے۔ کسی اور سے کوئی دشمنی نہیں

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی تحریک کا تمام عرب اور اسلامی جماعتوں اور عوامی سطح پر روابط کو بھی بہت اہمیت دیتی ہے۔

فلسطینی اراضی کے الحاق کا مقابلہ صرف مسلح مزاحمت سے ممکن ہے: ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ موسیٰ ابو مرزوق نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اسرائیل میں شامل کرنے کے ظالمانہ اور غاصبانہ پروگرام کا مقابلہ صرف مسلح مزاحمت سے ممکن ہے۔

حماس کے وفد کی بیروت میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کل منگل کے روز بیروت میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاری جانی سے ملاقات کی۔

محض اعلانات سے نہیں اسرائیل کا عملا بائیکاٹ کرنا ہو گا: ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کےسینیر رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ طے پائے تمام معاہدوں پر درآمد روکنے کا محمود عباس کا اعلان قابل تحسین ہےمگر صرف اعلانات نہیں بلکہ اسرائیل کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

روسی حکام سے قضیہ فلسطین سے متعلق امریکی من مانی روکنے پربات کی

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ روس کے دورے پرآئے جماعت کے وفد نے روسی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام امور بالخصوص قضیہ فلسطین کے حوالے سے امریکی من مانی روکنےکے لیے تفصیل سے بات چیت کی گئی۔

حماس کے وفد نے دورہ روس کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد کے دورہ روس کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔

حماس نے امریکا کی طرف سے مذاکرات کی پیش کش کئی بار مسترد کی:ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے حماس کو کئی بار مذاکرات کی پیش کش کی مگر حماس نے امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔

تحریک فتح اور اتھارٹی فلسطینی قوم میں انتشار کی ذمہ دار ہیں: ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی پرقومی مصالحتی مساعی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نقصان پہنچانے کا الزام عاید کیا ہے۔