پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدید خواہش مند ہے: ممتاز زہرا بلوچجمعرات-23-نومبر-2023ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے قابض فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی یہودی بستیاں مسئلہ فلسطین کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔