ملائیشیا: سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک ملین ڈالرضمانت پر رہا
جمعرات-5-جولائی-2018
ملائیشیا کی ایک سول عدالت نے زیرحراست سابق وزیراعظم نجیب عبدالرزاق کو ایک ملین ڈالر کے مساوی رقم کی ضمانت کےعوض رہا کرنے کی اجازت دی ہے۔
جمعرات-5-جولائی-2018
ملائیشیا کی ایک سول عدالت نے زیرحراست سابق وزیراعظم نجیب عبدالرزاق کو ایک ملین ڈالر کے مساوی رقم کی ضمانت کےعوض رہا کرنے کی اجازت دی ہے۔
ہفتہ-30-جون-2018
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ عن قریب سابق وزیراعظم جیب عبدالرزاق کا ٹرائل شروع ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف کرپشن کےالزامات کےشواہد جمع کیے جا رہے ہیں۔ عن قریب ان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز ہوگا۔
منگل-22-مئی-2018
ملائیشیا میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم مہا تیر محمد ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ ملک کے فرمانروا محمد پنجم نے ان سے حلف لیا۔
جمعرات-10-مئی-2018
ملائیشیا میں کل بدھ کے روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ڈرامائی نتائج سامنے آئے ہیں اور عالمی شہرت یافتہ سیاست دان اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کےحامی بھاری اکثریت کےساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔
جمعہ-27-اپریل-2018
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں گذشتہ ہفتے کی صبح نامعلو موٹرسائیکل سواروں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی سائنس دان ڈاکٹر فادی البطش کا جسد خاکی کل جمعرات کو ان کے آبائی علاقے غزہ پٹی میں پہنچا دیاگیا ہے۔
بدھ-25-اپریل-2018
ملائیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے 21 اپریل کو دارالحکومت کولالمپور میں فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے قتل میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل تلاش کرلی ہے۔
منگل-24-اپریل-2018
ملائیشیا کی پولیس نے فلسطینی پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے مبینہ قاتلوں کے خاکے جاری کرتے ہوئے تمام بری اور فضائی گذرگاہوں پر ان کے پوسٹرآویزاں کردیے ہیں۔
پیر-23-اپریل-2018
ملائیشیا کے نائب وزیراعظم زاھد حمیدی نے کہا ہے کہ فلسطینی سائنسدان ڈاکٹرفادی البطش کے مجرمانہ قتل میں غیرملکی انٹیلی جنس اداروں کا ہاتھ معلوم ہوتاہے۔
ہفتہ-21-اپریل-2018
مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ اور ملائیشیا کی تاریخی جامع مسجد ’ولایۃ‘ کوجڑواں مساجد قرار دیا گیا ہے۔
جمعرات-29-مارچ-2018
ملائیشیا کی حکومت بھی ملک میں جھوٹی خبریں پھیلانے اور افواہیں اڑانے والوں سے نالاں ہے۔ حال ہی میں ملائیشیا کی حکومت نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے سماج دشمن عناصر کے لیے قید اور جرمانے کی سزا کی تجویز دی ہے۔