چهارشنبه 30/آوریل/2025

ملائیشیا

ملائیشیا کا فلسطین کی حمایت میں عالمی پارلیمانی یکجہتی پر زور

کوالالمپور – مرکز اطلاعات فلسطین ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر تان سری داتو جوہری عبدل نے دنیا بھر کے قانون ساز اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کی حمایت میں ایک متفقہ اور مشترکہ موقف اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام اس وقت مشکل ترین مصائب کے دور سے گذر رہے ہیں۔ ان […]

غزہ عالمی نظام کاقبرستان بن چکا، ملائیشیا، کولمبیا، جنوبی افریقہ کا مشترکہ بیان

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم، کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو اور جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی تباہی کی جنگ "بین الاقوامی نظام کی ناکامی کو ثابت کرتی ہے”۔ امریکی میگزین "فارن پالیسی” کی طرف سے شائع ہونے والے […]

ملائیشیا اور ترکیہ کا فلسطینی علاقوں پر غاصبانہ صہیونی تسلط ختم کرنے اور غزہ کی تعمیر نوکا مطالبہ

ترک صدر جب طیب ایردوآن کی ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات

ملائیشیا کا فلسطین میں تعمیر نو کی حمایت کے لیے عالمی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

کوالالمپور – فلسطینی میڈیا سینٹر ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے فلسطین میں تعمیر نو کی کوششوں کی حمایت کے لیے ایک عالمی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے وضاحت کی کہ وہ اس سال ملائیشیا میں ایشیا اور افریقہ پر علاقائی تعاون پر کانفرنس (CEAPAD IV) کے چوتھے وزارتی […]

ہم اسرائیل کو کسی بھی حالت میں تسلیم نہیں کریں گے:ملائیشیا

انور ابراہیم

ھنیہ کی ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات،اسرائیلی جارحیت پرتبادلہ خیال

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور جماعت کی قیادت کے ایک وفد نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم اور ملائیشیا کے ایک وفد سے ملاقات کی جس میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ اور ملائیشیا کے وزیر تعلیم دونوں شامل تھے۔

اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے:ملائیشیا

ملائیشیا کے وزیر خارجہ زمبری عبدالقادر نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے، خاص طور پر اسرائیلی قابض ریاست کو کٹہرے میں لا کر فلسطینیوں کو انصاف دلائے

ملائیشیا، کولمبیا، جنوبی افریقہ کی فلسطینیوں کی حمایت

کولمبیا، جنوبی افریقہ اور ملائیشیا کے ممالک کی جانب سے فیصلہ کن موقف کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

پاکستان اور ملائیشیا کی مسجد الاقصی پر صہیونی جارحیت کی مذمت

پاکستان اور ملائیشیا نے مسجد اقصیٰ پر صیہونی جارحیت اور انتہا پسندوں کی طرف سے اس پر دھاوا بولنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دونوں ممالک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یہودیوں کی تعطیلات اور تہواروں کے بہانے مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرنے کا کوئی جواز نہیں۔

غزہ کی ناکہ بندی پرملائیشیا کا اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

ملائیشیا نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی ناکہ بندی کے 17 سال پورے ہونے پر اسرائیلی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ملائیشیا نے غزہ کی ناکہ بندی پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔