مسلسل 113 دن بھوک ہڑتال کرنے والا فلسطینی قیدی اسرائیلی جیل سے رہا
جمعہ-25-فروری-2022
اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے خلاف مسلسل 113 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی مقداد القواسمی کو رہا کردیا گیا۔
جمعہ-25-فروری-2022
اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے خلاف مسلسل 113 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی مقداد القواسمی کو رہا کردیا گیا۔
جمعہ-12-نومبر-2021
کل جمعرات کو قیدیوں کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر ناہد الفاخوری نے اعلان کیا کہ اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 113 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے مقداد القواسمی نے دشمن پر بھوک ہڑتال کے ذریعے فتح حاصل کرتے ہوئے رہائی حاصل کرلی ہے۔
جمعرات-21-اکتوبر-2021
اسرائیلی زندانوں میں قید کیے گئے فلسطینیوں کے امور کے ذمہ دار فلسطینی ادارے ’محکمہ امور اسیران‘ نےبدھ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے تین ماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی 24 سالہ مقداد القواسمہ کو زبر دستی خوراک دینے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔
بدھ-20-اکتوبر-2021
اسرائیلی زندانوں میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری مقداد القواسمی کی بھوک ہڑتال 90 دن سے جاری ہے۔ اسیر کی تین ماہ سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث صحت بری طرح خراب ہوچکی ہے۔