جمعه 15/نوامبر/2024

مقبوضہ بیت المقدس

بیت المقدس: الرحمہ قبرستان میں یہودیوں کی جعلی قبروں کی بھرمار

قابض اسرائیلی حکومت کے نام نہاد محکمہ آثار قدیمہ کے اہلکاروں اور یہودی آبادکاروں کی جانب سے ایک بار پھر بیت المقدس میں مسلمانوں کا تاریخی قبرستان ’’الرحمۃ الاسلامیہ‘‘ نشانے پر ہے۔ یہودی آباد کاروں کی جانب سے ’الرحمہ قبرستان‘ پر دھاووں کے ساتھ ساتھ قبرستان کی اراضی پر غاصبانہ قبضے کے لیے فرضی قبروں کی تیاری بھی عروج پر ہے۔

فلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ، بیت المقدس میں 40 مکانات مسماری کے نوٹس

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں پر عرصہ حیات تنگ کرتے ہوئے ان کے مزید درجنوں مکانات اور دیگر املاک کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کی اراضی پرپارک تعمیر کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں نام نہاد اسرائیلی بلدیہ نے شہر میں ایک مقامی فلسطینی شہری کی ذاتی ملکیتی اراضی پارک کی تعمیر کےلیے غصب کرلی ہے۔

اسرائیلی انتطامیہ نے فلسطینی سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرا دیا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست کے قائم کردہ نام نہاد بلدیہ نے شہر کے مشرقی قصبے سلوان میں ایک مقامی فلسطینی خاندان قراعین سے اس کا مکان زبردستی مسمار کر دیا۔

بیت المقدس: اسرائیلی پولیس پرحملے کے الزام میں دو فلسطینی زیرحراست

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے دونوں فلسطینی پولیس اہلکاروں پر حملوں کی کوشش کے دوران گرفتار کیے گئے ہیں۔

بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے جاری 9 منصوبے۔۔۔ جانیے!

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست کے جاری توسیع پسندی کے منصوبوں کی تفصیلات بیان کی ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس میں مزید 143 مکانات کی تعمیر کا اسرائیلی اعلان

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم صہیونی بلدیہ نے شہر میں ’گیلو‘ کے نام سے تعمیر کی گئی ایک یہودی کالونی میں مزید 143 مکانات کی تعمیر کی منظور دی ہے۔

اسرائیلی حکام کو امریکی سفارتخانے کی مجوزہ منتقلی سے کشیدگی کے خدشات

اسرائیلی میڈیا کے ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کا اسرائیل میں سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوجائے گا۔

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی اعلان جنگ ہوگا: عکرمہ صبری

مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے خطیب اور سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جان سے امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی پر شدید تنقید کی ہے۔

فلسطینی نوجوانوں کا اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی کانفرنس پر دھاوا

بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایمبیسڈر ہوٹل میں 'فلسطین امن اتحاد' کے عنوان تلے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی میٹنگ کو روک دیا۔