دو فلسطینی نوجوان اسرائیلی قید سے20 ماہ بعد رہاجمعہ-4-مارچ-2022قابض اسرائیلی حکام نے دوفلسطینی قیدیوں22 سالہ معاذ مجاھد المطری اور محمد شریف المطری شمال مغربی بیت المقدس میں بیت عنان کے مقام سے گرفتار کرنےکے 20 سال بعد رہا کردیا۔