چهارشنبه 30/آوریل/2025

مظاہرین پر تشدد

امریکی پولیس کا کولمبیا یونیورسٹی پردھاوا، سیکڑوں طلبا گرفتار

امریکہ میں پولیس کی غنڈ گردی اور تشدد کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف طلباء کے احتجاج کو روکنا نہیں جا سکا ہے۔

فلیگ مارچ کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے پراسرائیلی فوج کا حملہ

جمعرات کی سہ پہر غزہ کی پٹی میں قابض فوج کی طرف سے فلسطینی پرچم بردار جلوس پرحملہ کرکے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا۔ یہ پرچم بردار جلوس مقبوضہ بیت المقدس میں کل جمعرات کو یہودی آباد کاروں کے فلیگ مارچ کے خلاف نکالا گیا تھا۔

غرب اردن: پرامن مظاہرین کے خلاف اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال

کل جمعہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری مخالف مارچ کے دوران اسرائیلی قابض افواج نےنہتے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا اور انہیں منتشر کرنے کے لیے وحشیانہ حملے کیے۔ اس کے علاوہ غرب اردن کے علاقے نابلس میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ ان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

پرامن فلسطینی ریلی پراسرائیلی فوج کا حملہ، درجنوں مظاہرین زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کا بیت لحم میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ، 30 زخمی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی ایک احتجاجی ریلی پرآنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 30 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غرب اردن: فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد زخمی

جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں فلسطینیوں کے ہفتہ وار مظاہرے کے دوران پر امن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں درجنوں شہری زخمی اور بے ہوش ہوگئے۔