عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں پر مظالم کے خلاف احتجاج
جمعہ-2-دسمبر-2022
عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیل سروس کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کے خاتمے کے لیے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
جمعہ-2-دسمبر-2022
عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیل سروس کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کے خاتمے کے لیے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
اتوار-23-دسمبر-2018
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے خبردار کیا کہ فلسطینی اتھارٹی کے عقوبت خانوں میں اذیتوں کی شکار ایک فلسطینی خاتون کی زندگی خطرے میں ہے۔
بدھ-11-اپریل-2018
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے دوران حراست مظالم کے خلاف مسلسل 56 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
جمعرات-12-جنوری-2017
اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نےصہیونی فوج کے مظالم کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے دو ہفتے قبل زخمی کی گئی ایک فلسطینی خاتون کو علاج کی اجازت دینے سے منع کردیا تھا جس کے باعث فلسطینی خاتون کی حالت مزید ابتر ہو گئی تھی۔