اسرائیل نے مصلی باب رحمت فلسطینیوں کے لیے بند کر دیا
پیر-18-مارچ-2019
اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس میں قائم مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ کے 'باب رحمت' کو فلسطینی نمازیوں کے داخلے اور وہاں پر نماز کی ادائی پر پابندی عاید کردی ہے۔
پیر-18-مارچ-2019
اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس میں قائم مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ کے 'باب رحمت' کو فلسطینی نمازیوں کے داخلے اور وہاں پر نماز کی ادائی پر پابندی عاید کردی ہے۔
اتوار-24-فروری-2019
قابض صہیونی حکام اور یہودی اشرار نے حال ہی میں قبلہ اول کے اہم مقام 'باب رحمت اور اس کے اندر موجود مصلیٰ رحمت' پر غاصبانہ تسلط جمانے کی مذموم کوشش کی۔ مگر صہیونیوں کو اس میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازوں میں سے ایک 'باب رحمت' کہلاتا ہے۔ مسجد اقصیٰ کا یہ تاریخی باب گذشتہ 16 سال سے صہیونی فوج نے فلسطینی نمازیوں کے داخلے کے لیے بند کر رکھا تھا۔