چینی سے تیار کردہ خوراک اور مشروبات صحت کے لیے خطرناک قرارمنگل-29-اکتوبر-2019ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چینی سے تیار کردہ کھانے کی اشیاء اور مشروبات میں صحت کے لیے مضر ہونے کے ساتھ ساتھ چینی کا غیرضروری استعمال تباہ کن ہوسکتا ہے۔