اسلامی۔ مسیحی کونسل نے آباد کاری کو فلسطینی وجود کے لیے خطرہ قرار دیا
بدھ-7-جون-2023
القدس اور مقدس مقامات کی حمایت کے لیے اسلامی ۔ مسیحی کونسل نے کہا ہے کہ آباد کاری فلسطینی قوم کے وجود اور ان کے قومی نصب العین کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ بن گئی ہے۔
بدھ-7-جون-2023
القدس اور مقدس مقامات کی حمایت کے لیے اسلامی ۔ مسیحی کونسل نے کہا ہے کہ آباد کاری فلسطینی قوم کے وجود اور ان کے قومی نصب العین کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ بن گئی ہے۔
پیر-24-اپریل-2023
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مسیحی قیادت کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت اور فلسطینی قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
جمعرات-5-جنوری-2023
یورپ میں موجود فلسطینیوں نے انتہا پسند اسرائیلی داخلہ وزیر بین گویر کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی اشتعال انگیز بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ بدھ کے روز ایک بیان میں فلسطینیوں کی یورپ کانفرنس نے اپنے جاری کیے گئے بیان میں اسرائیلی وزیر بین گویر کی منگل کے روز اشتعال انگیز کارروائی کو فلسطینی کے جذبات مجروح کرنے اور یروشلم کے حالات کو بگاڑنے کی ایک مذموم کوشش ہے۔ اس لیے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ یورپ کانفرنس نے اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور مسجد اقصیٰ سمیت مقدس مقامات کو یہودیانے کی سازشی پالیسی کی بھی مذمت کی۔ کانفرنس نے ان اسرائیلی منصوبوں کو مسلمانوں اور مسیحیوں کی مقدس مقامات کے خلاف اور ناقابل قبول قرار دیا۔ بین گویر کے مسجد اقصیٰ میں مسلح اہلکاروں کے ساتھ داخلے کو انتہائی دائیں بازو کی نئی اسرائیلی حکومت کے جارحانہ عزائم کا مظہر قرار دیتے ہوئے یورپ کانفرنس کہا ' اسرائیل کی نئی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جنگ اور جارحیت پر یقین رکھتی ہے تاکہ ان کے مقدس مقامات پر قبضہ کر سکے۔' یورپ میں موجود فل
پیر-13-جون-2022
اردن کے شاہی خاندان کی القدس امور کی شاہی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل (اردن کے شاہی دربار سے وابستہ) عبداللہ کنعان نے اتوار کو کہا ہے "القدس میں عیسائیوں کے مقدس مقامات پر اسرائیلی حملے بیت المقدس کی عربی اور اسلامی شناخت، اس کے طول و عرض اور مواد کے خلاف ایک خطرناک ہتھیار ہے۔ کیونکہ القدس شہر کی شناخت جو پانچ ہزار سال سے زیادہ پرانی ہے۔"
ہفتہ-11-جون-2022
کل جمعہ کے روز یورپی یونین نے مقبوضہ بیت المقدس میں قابض عدالت کے فیصلے کے خلاف خبردار کیا ہے کہ یونانی آرتھوڈوکس پیٹریارکیٹ کی اپیل کو مسترد کرنے کے خلاف یونانی آرتھوڈوکس املاک کو Ateret Cohanim کی طرف سے ضبط کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے فلسطینیوں کو بے دخلی کا خطرہ لاحق ہے۔
جمعہ-27-دسمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کرسمس کے موقع پر بالعموم پوری بالخصوص فلسطین کی مسیحی برادری کو ان کے مذہبی تہوار کی مبارک باد پیش کی ہے۔
اتوار-15-دسمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے غزہ کی پٹی کے عیسائی زائرین کی کرسمس کے موقعے پر القدس اور غرب اردن میں عباد گاہوں میں جانے پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید کردہ پابندیاں مذہبی اشتعال انگیزی ہے۔
جمعرات-25-اکتوبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں عیسائی برادری کی طرف سے نکالی گئی ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں ریلی میں شریک متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے ایک مقامی عیسائی پادری کو حراست میں لے لیا۔
ہفتہ-12-مئی-2018
لبنان کے صدر میشل عون نے اسرائیل پر فلسطینیوں اور عیسائیوں کو جبرا ملک سے بے دخل کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔
اتوار-10-ستمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک عیسائی گروپ کی جانب سے باب الخلیل کے قریب ایک چرچ کی اراضی یہودیوں کو فروخت کیے جانے کے خلاف مسیحی برادری سراپا احتجاج ہے۔