قابض صہیونی حکام نے خان الاحمر میں مکانات مسمار کر دئیے، خاندان بے گھر
بدھ-29-جولائی-2020
قابض اسرائیلی حکام (آئی او اے) نے منگل کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں خان الاحمر کی بدوی کمیونٹی میں فلسطینیوں کے مکانات اور املاک مسمار کرنے کے بعد متعدد فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا۔