ایک اور فلسطینی گاؤں صہونیت کی بھینٹ چڑھا دیا گیا!جمعرات-10-مئی-2018قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت کے ایک تاریخی اور خوبصورت گاؤں ’مسحہ‘ کو بھی صہیونیت کی بھینٹ چڑھا دیا۔