پنج شنبه 01/می/2025

مسجد نذرآتش

یہودی شرپسندوں نے وادی اردن میں مسجد نذرآتش کردی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی صبح انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی علاقے اریحا کے شمال میں واقع گاؤں عرب الملیحات میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دیا۔ یہودی شرپسندوں نے علاقے میں ایک زرعی ٹریکٹر کو بھی جلا دیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ آباد کاروں نے […]

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں600 سال پرانی مسجد ملبے کا ڈھیر

اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں واقع ایک تاریخی اسلامی یادگارمسجد کو تباہ کن بمباری کرکے صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔ یہ تاریخی مسجد عثمان بن عفان غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں تھی۔

قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن مسجد کو آگ لگا دی

قابض صہیونی فوج فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جبع کے مقام پر ایک مسجد میں گھس کرآگ لگا دی جس کے نتیجے میں مسجد کے اندر موجود قیمتی سامان۔ مسجد کا منبر دینی کتابیں جل کر راکھ ہوگئیں۔

غرب اردن: یہودی شرپسندوں نے مسجد نذرآتش کر دی

اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں دسیوں یہودی شرپسندوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک مسجد پر اتش گیر مادہ چھڑک کر اسے آگ لگا دی جس کے نتیجے میں مسجد جل کر خاکستر ہوگئی۔