‘صدی کی ڈیل‘ امریکی لبادے میں خطرناک اسرائیلی سازش ہے: امام قبلہ اول
ہفتہ-2-جون-2018
مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ ’صدی کی ڈیل‘ نامی امریکی منصوبہ دراصل صہیونی ریاست کی فلسطینی قوم کے خلاف سازش ہے اور اس سازش کو آگے بڑھانے میں امریکا اسرائیل کی پشت پناہی کر رہا ہے۔