شنبه 16/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ میں تلمودی نماز کی ادائی کی اشتعال انگیز کوشش ناکام

مسجد اقصیٰ کے محافظوں نے یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی نماز کی ادائی کی اشتعال انگیز کوشش ناکام بنا دی۔

’آہنی دیوار‘ صحابہ کرام کی آخری آرام گاہوں پر نئی صہیونی یلغار!

مقبوضہ بیت المقدس کے تمام تاریخی مقامات صہیونی ریاست کی ’تہویدی‘ یلغار کی زد میں ہیں۔ آئے روز کسی مسجد، تاریخی عمارت، عبادت گاہ یا قبرستان کی بے حرمتی اور اسے یہودیانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

مسلح اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں 73 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

درجنوں یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

مسجد اقصی پر شر پسند یہودی آبادکاروں کے دھاوے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ قابض اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے شر پسند یہودیوں کو اسرائیلی پولیس کی سیکورٹی کی چھتری تلے مسجد اقصی پر دھاوا بولنے مکمل آزادی حاصل ہے۔ اتوار کے روز بھی درجنوں شرپسند یہودی آبادکار اسرائیلی پولیس کی سیکورٹی میں مسجد اقصی کے صحنوں میں داخل ہوئے۔

مصائب کے باوجود فلسطینی قوم قبلہ اول کے لیے ڈھال ہے:امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور فلسطین کے ممتاز عالم دین نے عالم اسلام پر اپنی صفوں میں وحدت اور یکجہتی پر زور دیا ہے۔

عبادت کی آڑ میں یہودیوں کےصبح و شام قبلہ اول پر دھاوے جاری

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

’صہیونی مسجد اقصیٰ کے میناروں سے اذان کی آواز خاموش نہیں کرا سکتے‘

فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور القدس کی دیگر مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پراذان دینے پر پابندی کے نام نہاد قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں کھلم کھلا مداخلت قرار دیا ہے۔

مسلمانوں کے قبلہ اول کا وجود خطرے میں ہے: فلسطینی مفتی اعظم

فلسطین اور دیارمقدسہ کے مفتی اعظم اور جید عالم دین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے وجود کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ اگر آج قبلہ اول کا دفاع نہ کیا گیا تو اس کے سنگین مضمرات سامنے آسکتے ہیں۔

پولیس کی سیکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

خطرناک پیش رفت، اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازےپر چیک پوسٹ بنا لی

قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ’باب الرحمۃ‘ کے مرکزی ہال کی چھت پر چیک پوسٹ قائم کرلی ہے۔