بدھ کو 116 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی
جمعرات-26-جولائی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-26-جولائی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
بدھ-25-جولائی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل-24-جولائی-2018
فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے کی گئی کھدائیوں کے نتیجے میں دیوار براق کا ایک حصہ زمین میں دھنس گیا ہے۔
منگل-24-جولائی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
پیر-23-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ اتوار کے روز سیکڑوں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا اور مقدس مقام کی بے حرمتی حال میں اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے ظالمانہ قانون کا نیتجہ ہے۔
پیر-23-جولائی-2018
فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور الشیخ یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو روز مرہ کی بنیاد پر یہودی شرپسندوں کی اشتعال انگیز کارروائیوں اور خطرناک حملوں کا سامنا ہے۔
پیر-23-جولائی-2018
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے کل اتوار کے روز سیکڑوں یہودی بلوائیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور عبادت کی آڑ میں مقدس کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ غصب صہیونی برائی کا مافیا ہیں جن کےہاتھوں مسجد اقصیٰ کی حرمت مسلسل پامال ہو رہی ہے۔ اس برائی کے مافیا سے قبلہ اول کو بچانا تمام مسلمانوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
اتوار-22-جولائی-2018
یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پر آج اتوار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہے ہیں۔
ہفتہ-21-جولائی-2018
فلسطین کے مفتی اعظم اور مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ محمد حسین نے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قراردینے کے قانون کو فلسطینی قوم پرصہیونی دشمن کی نئی یلغار قرار دیا ہے۔
بدھ-18-جولائی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔