شنبه 16/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے خاتون نمازی گرفتار کر لی

قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے بعد باہر آتے ہوئے ایک فلسطینی خاتون نمازی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ایک سو یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

قابض اسرائیل سے قبلہ اول کے وجود کو خطرات لاحق ہیں: امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ [قبلہ اول] کے امام اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل امریکا اور بعض دوسری طاقتوں کی معاونت اور پشت پناہی سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی، دینی اور قانونی اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے۔

جمعرات کو 56 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

جولائی میں 5 ہزار یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاووں کا نیا ریکارڈ

روز مرہ کی طرح صہیونی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعرات کو 124 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

دیوار براق میں دراڑیں، قبلہ اول کی شہادت کی صہیونی سازش؟

بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی صہیونی سازشوں میں ایک خوفناک حربہ قبلہ اول کی بنیادوں تلے کھدائی اور مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بھی ہے۔

صہیونی مذہبی دہشت گردی، 19 فلسطینیوں کا قبلہ اول میں داخلہ بند

قابض صہیونی فوج کی مذہبی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 19 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے ہونے اور نماز کی ادائیگی پر پابندی عاید کر دی۔

مسجد اقصیٰ کے خلاف شرانگیز صہیونی مہم بند کی جائے: وزیراوقاف

فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور الشیخ یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو روز مرہ کی بنیاد پر یہودی شرپسندوں کی اشتعال انگیز کارروائیوں اور خطرناک حملوں کا سامنا ہے۔ مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کے دفاع کے لیے صرف بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ آمد پر پابندیاں عاید

فلسطینی محکمہ اوقاف کے مطابق صہیونی فوج نے فلسطینی شہریوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں عاید کردی ہیں۔