یکشنبه 17/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ

’طلباء برائے ہیکل‘ کے جواب میں ’نصرت الاقصٰی‘ مہم کا آغاز

مقبوضہ فلسطین میں اس وقت مسجد اقصیٰ کے دفاع اور مقدس مقام کے خلاف دو متوازی مہمات جاری ہیں۔

مسجد اقصیٰ کے قریب اسرائیلی پولیس نہتے فلسطینی نمازیوں پر پل پڑی

قابض صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کے لیے آئے فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیل موقع سے فائدہ اٹھا کر یہودی بستیاں بنا رہا ہے:امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتازعالم دین الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے بعد پورے خطے کا مستقبل تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 57 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

’30 یہودی آباد کار پولیس کی معیت میں قبلہ اول میں داخل‘

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

’95 یہودی آباد کار پولیس کی معیت میں قبلہ اول میں داخل‘

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

مسجد اقصیٰ سے باہر نکلتے فلسطینی دوشیزہ گرفتار

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے بعد باہر آنے والے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

مسجد اقصیٰ پرمسلمانوں کے سوا کسی اور کا کوئی حق نہیں:محکمہ اوقاف

فلسطینی محکمہ اوقاف اورمذہبی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قبلہ اول پرمسلمانوں کےسوا کسی اور قوم کا کوئی حق نہیں۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی مرمتی کمیٹی کے چار ارکان گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی تعمیر ومرمت کی ذمہ دار کمیٹی کے چار ارکان کر حراست میں لینے کے بعد حراستی مرکز منتقل کردیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے مشتبہ پیکٹ کی آڑ میں باب الاسباط سیل کردیا

قابض صہیونی پولیس نے پرانے بیت المقدس میں باب الاسباط میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی کی بناء پر علاقے کو سیل کردیا۔