اسرائیل قبلہ اول کی بنیادیں کیسے کم زور کر رہا ہے؟ ملاحظہ کریں!
جمعرات-11-اکتوبر-2018
قابض صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تکے کھدائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
جمعرات-11-اکتوبر-2018
قابض صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تکے کھدائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
جمعرات-11-اکتوبر-2018
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ القدس مرکز کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2018ء کو 5200 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
منگل-9-اکتوبر-2018
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز54 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
اتوار-7-اکتوبر-2018
مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتازعالم دین الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے بعد پورے خطے کا مستقبل تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست موقع سے فایدہ اٹھا کر فلسطین میں یہودی بستیاں تعمیر کررہا ہے۔
اتوار-7-اکتوبر-2018
مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ فلسطینی قومی املاک کو دشمنوں کو فروخت کرنا ناقابل معافی جرم ہے اور ایسا کرنے والے ملک وقوم کے خائن اور ملت اسلامیہ سے خارج ہیں۔
ہفتہ-6-اکتوبر-2018
جمعہ کےروز ایک خوف زدہ یہودی آبادکار مسجد اقصیٰ میں مصلیٰ المروانی کی چھت پر چڑھ دوڑا تاہم مسجد کے محافظوں نے اسے پکڑنے کے بعد اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا۔
جمعہ-5-اکتوبر-2018
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز60 سے زاید یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
جمعہ-5-اکتوبر-2018
قابض صہیونی مسجد اقصیٰ کو شہید کر کے اس کی جگہ مذعومہ ہیکل سلیمانی کے قیام کے لیے طرح طرح کے حربے اور مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہےہیں۔ اپنے اس اشتعال انگیز اقدام کے لیے صہیونی قبلہ اول کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
جمعرات-4-اکتوبر-2018
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 54 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
بدھ-3-اکتوبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔