یکشنبه 17/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ

پولیس کی سیکیورٹی میں 129یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز129 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

پولیس کی سیکیورٹی میں 54 یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روزدرجنوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

پولیس کی سیکیورٹی میں یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روزدرجنوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

بیت المقدس کی معیشت کو منظم صہیونی جارحیت کا سامنا ہے: امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ بیت القدس میں فلسطینیوں کی معیشت اور اقتصادیات کو منظم جارحیت کا سامنا ہے۔ ایک گہری سازش کے تحت القدس کی فلسطینی املاک غصب کی جا رہی ہیں اور نام نہاد ایجنٹوں کی مدد سے فلسطینی املاک کو چوری کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے عرب اور مسلمان ممالک پر قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور دیا۔

پولیس کی سیکیورٹی میں 72 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز72 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

62 یہودی آباد کاروں‌ کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 62 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

یہودی آباد کاروں‌ کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے جاری

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز46 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 71یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز71 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 129 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 129 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

اسرائیل نے محکمہ اوقاف کے تین ملازمین کو قبلہ اول میں داخلے سے روک دیا

قابض صہیونی پولیس نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے تین ملازمین کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکنےکا حکم دیتے ہوئے خود کو حکام کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔