یکشنبه 17/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 64 یہودی قبلہ اول میں گھس گئے

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 64 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

مسجد اقصیٰ کی دیواروں کے بعد بیرونی راستے بھی زمیں دھنسنے لگے!

بیت المقدس کے باخبر ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے کی دیواروں کی بوسیدگی کے بعد داخلی راستے بھی زیرزمین کھدائیوں کی وجہ سے زمین میں دھنسنے لگے ہیں۔

اتوار کو 70 یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی!

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 70 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

فلسطینی مسجد اقصیٰ سے تعلق مضبوط بنائیں :امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتازعالم دین الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے بعد پورے خطے کا مستقبل تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست موقع سے فایدہ اٹھا کر فلسطین میں یہودی بستیاں تعمیر کررہا ہے۔ انہوں‌ نے فلسطینی قوم پر زور دیا کہ وہ قومی اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنائیں تاکہ صہیونی دشمن کو قبلہ اول کے خلاف سازشوں کا مزید موقع نہ ملے۔

"مدرسہ عثمانیہ” مسجد اقصیٰ کی تاریخی یاد گار!

فلسطین کی سرزمین میں اسلام کی عظمت رفتہ کی علامت خلافت عثمانیہ کے دور کی ان گنت نشانیاں موجود ہیں۔ ان میں ایک تاریخی نشانی مسجد اقصیٰ کے پہلو میں آج بھی موجود ہے، جسے مدرسہ عثمانیہ کہا جاتا ہے۔

جمعرات کو 45 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 45 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

فلسطینی دانشور نے قبلہ اول کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

فلسطینی تجزیہ نگار اور القدس کے امور کے ماہر فخری ابو دیاب نے خبر دار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ، اس کے اطراف میں موجود تاریخی دیواروں اور اطراف کے تمام مقامات کے زمین بوس ہونے کا شدید خطرہ ہے۔

اسرائیلی فوجیوں سمیت 50 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں سمیت 50 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

مسجد اقصیٰ کی دیواریں بوسیدہ ہوچکیں، مرمت میں اسرائیل رکاوٹ: اوقاف

فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی دیواریں بالخصوص مشرقی دیوار بوسیدہ ہوچکی ہے جب کہ صہیونی ریاست مسجد کی دیواروں کی مرمت میں دانستہ طور پر رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔

پولیس کی سیکیورٹی میں 82 یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 82 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔