اشتعال انگیز رقص سے مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی
بدھ-4-جنوری-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں اس وقت کشیدگی بڑھ گئی جب یہودی آباد کار گروہ نے قدیمی شہر اور مسجدِ اقصیٰ کے قریب اشتعال انگیز رقص اور تلمودی رسومات ادا کیں۔
بدھ-4-جنوری-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں اس وقت کشیدگی بڑھ گئی جب یہودی آباد کار گروہ نے قدیمی شہر اور مسجدِ اقصیٰ کے قریب اشتعال انگیز رقص اور تلمودی رسومات ادا کیں۔
منگل-3-جنوری-2023
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدہ دار کے ’دھاوے‘کی مذمت کی ہے۔
منگل-3-جنوری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر سلامتی بن گویر کے حکومتی سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ وزٹ کو خطرناک پیش رفت قرار دیا ہے۔
منگل-3-جنوری-2023
انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے منگل کو سخت سکیورٹی میں مسجد اقصی کا اشتعال انگیز دورہ کیا ہے۔
ہفتہ-31-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض پولیس نے مسجد اقصیٰ سے چار فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتاریاں جمعہ کے روز کی گئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دو مقبوضہ یروشلم کے رہائشی دو فلسطینی نوجوانوں کو مسجد اقصیٰ کے صحن سے گرفتار کیا گیا۔
بدھ-28-دسمبر-2022
حماس نے مشرقی یروشلم میں ' الحمراہ لینڈ' پر منگل کی صبح کیے گئے یہودی آباد کاروں کے ناجائز قبضے کی سخت پر زور مذمت کی ہے۔
پیر-26-دسمبر-2022
القدس مرکزِ تحقیق نے اسرائیل کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ پر نئی پابندیاں مسلط کرنے کی سنگین کوششوں سے خبردار کیا ہے۔
پیر-26-دسمبر-2022
فلسطینوں کے حقوق کے لیے سرگرم خاتون کارکن انتصار العواودہ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیلی قابض اتھارٰ مسجد اقصیٰ کو یہودیانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
جمعرات-22-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی نےاسلامی اوقاف کے ایک ملازم اور بیت المقدس کے دو بچوں پر مختلف ادوار کے لیے مسجدِ اقصیٰ داخلے پر پابندی لگا دی۔
اتوار-18-دسمبر-2022
اسلامک کرسچئین اتھارٹی نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں بڑی دراندازی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر بھی یہودی آباد کاروں نے اشتعال انگیزی شروع کر رکھی ہے۔