جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ

امام مسجد نبوی ﷺ کی نمازیوں پر اسرائیلی وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت

مسجد نبوی ﷺ کے مبلغ الشیخ عبدالباری الثبیتی نے مسجد الاقصیٰ کے آنگن میں نماز ادا کرنے والوں کے خلاف ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔

مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی چیرا دستیاں

رواں سال کے آغاز میں صہیونی ریاست میں انتہا پسندوں کے اقتدار میں آنے کے بعد سے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے تمام علاقے اسرائیلی ریاست کے منظم جرائم کا شکار ہیں۔ اسرائیل کی نئی حکومت کی طرف سے القدس پر طرح طرح کی غیر معمولی ناروا پابندیاں عاید کی گئی ہیں۔

مسجد اقصی پر چھاپے اور تقدس پامالی پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے رمضان المبارک کے تیسرے روز مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی افواج کے چھاپے، نمازیوں کو بے دخل کرنے اور مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد اقصی کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

عید پوریم پر یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ پر چڑھائی

درجنوں اسرائیلی آباد کاروں نے منگل کے روز مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔

مسجدِ اقصیٰ کی عمارت سے آرائشی پتھر گر گیا

مسجدِ اقصیٰ کے گنبد کے مغربی حصے سے ایک آرائشی پتھر گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

انتہا پسند آباکاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے جمعرات کی صبح مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔

علماء لوگوں کو مسجد اقصیٰ کی قدرومنزلت سے آگاہ کریں: شیخ صبری

مسجد اقصیٰ کے خطیب اور امام شیخ عکرمہ صبری نے جنین کیمپ، مقبوضہ بیت المقدس اور تمام فلسطینی شہروں کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: کہ وہ مسئلہ فلسطین اور قابض اسرائیلی ریاست کے مظالم دنیا کے سامنے لانے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ انہوں نے علماء کرام سے مطالبہ کیا کہ وہ دنیا کو اسلام میں مسجد اقصیٰ کی خصوصی حیثیت سے آگاہ کرنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔

مسجد اقصٰی کی بے حرمتی اسرائیل کا اعلان جنگ ہے

مفتی اعظم اومان شیخ احمد الخلیلی نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور مسجد اقصیٰ کا تحفظ تمام مسلمانوں پر قرض ہے۔ اس قرض کو ادا کرنے کے لیے مسلمان قوم کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہییں۔

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد پر حماس کی تحسین

حماس نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ کے خلاف بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت پر جدہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس کے بعد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جاری کردہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر کا اشتعال انگیز دورہ مسجدِ اقصیٰ قابل مذمت ہے: پاکستان

پاکستان نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر کی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدالاقصیٰ کے احاطے میں اشتعال انگیزدراندازی کی شدید مذمت کی ہے۔