شنبه 16/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں یہودی شرپسند قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سوموار کو اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں مزید 18 یہودی آباد کارمسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں اور اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی رکاوٹیں برقرار، قبلہ اول میں 20 مرمتی منصوبے التوا کا شکار

اسرائیلی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی تعمیرو مرمت پر عاید کردہ پابندیاں بدستور برقرار ہیں جس کے نتیجے میں قبلہ اول میں 20 مختلف مرمتی منصوبے مسلسل تعطل کا شکار ہیں۔

بزرگ فلسطینی سماجی کارکن القدس کے باب العامود سے بے دخل

قابض صہیونی حکام نے ایک بزرگ فلسطینی سماجی کارکن جواد صیام کو بیت المقدس میں باب العامود، شاہراہ صلاح الدین اور شاہراہ سلطان سلیمان میں داخل ہونے پر پابندی عاید کردی ہے۔

یہودیوں کے’ہیکل مافیا‘ کی جمعرات کو قبلہ اول پردھاووں کی کال

فلسطین میں قابض یہودیوں کے مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے پرچارک مافیا نے یہودیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل جمعرات پچیس جنوری کو مسجد اقصیٰ میں جمع ہو کر اجتماعی مذہبی رسومات میں شرکت کریں۔

42 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

’اسرائیل قبلہ اول کو تقسیم یا شہید کرنے کی سازش کر رہا ہے‘

بیرون ملک فلسطینیوں کی پیپلز کانگریس کی طرف تشکیل کردہ ’دفاع القدس‘ کمیٹی نےخبردار کیا ہے کہ صہیونی ریاست اپنی شاطرانہ اور شیطانی چالوں کے ذریعے مسجد اقصیٰ کو شہید یا تقسیم کرنا چاہتی ہے۔

مسجد اقصیٰ کے تمام دروازے یہودیوں کے لیے کھولنے کا صہیونی منصوبہ

اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ کے تمام داخلی اور خارجی دروازے یہودی آباد کاروں کے لیے کھولنے کا ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں بجلی کی مرمت پر پابندی عاید کردی

اسرائیلی حکام نے فلسطینی محکمہ اوقاف کو مسجد اقصیٰ کے اندر الیکٹرشن سسٹم کی مرمت کی اجازت دینے سےانکار کردیا ہے جس پر محمکمہ اوقاف کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

سال 2017ء کے دوران یہودی آباد کاری میں75% فی صد اضافہ

ایک اسرائیلی تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس [2017] کے دوران یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں قبلہ اول کی بے حرمتی کے واقعات میں ماضی کی نسبت 75 فی صد اضافہ ہوا۔

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی،2017ء میں سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

فلسطینی محکمہ اوقاف کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ برس یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں قبلہ اول کی بے حرمتی کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔