چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مسجد اقصیٰ میں خطرناک پیش رفت، القدس کو یہودیانے کی وارننگ

مسجد اقصیٰ اکیڈمی برائے اوقاف و ورثہ کے سربراہ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ قابض حکام نے مسجد اقصیٰ کی انتظامی خودمختاری میں خطرناک تبدیلی کی ہے اور سکیورٹی کی خودمختاری کو انتظامی خودمختاری میں تبدیل کردیا ہے۔

’یروشلم کی شناخت کو تبدیل کرنے کے لیے منظم جنگ کا سامنا ہے‘

مسجد الاقصیٰ اکیڈمی برائے اوقاف و ورثہ کے سربراہ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ قابض ریاست مقبوضہ بیت المقدس کے خلاف ایک منظم جنگ مسلط کیے ہوئے ہے جو مقدار اور معیار میں بڑھ رہی ہے۔

عید کے موقع پرحماس کا القدس کا دفاع کرنے والوں سے اظہار یکجہتی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مقبوضہ بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کا دفاع کرنے والےفلسطینی مرابطین کی خدمات کو سراہا ہے۔

سڈنی میں مسجد اقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ

آسٹریلیا میں فلسطین کے ساتھ یکجہتی گروپوں نے جمعرات کو سڈنی میں مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی قابض حکام اور یہودی آباد کاروں کے خلاف ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں فلسطینی اور عرب کمیونٹی کے اراکین، اراکین پارلیمنٹ اور آسٹریلوی کارکنوں نے شرکت کی۔

قابض پولیس کو مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کو کچلنے کی کلین چٹ دے دی گئی

کل اتوار کو اسرائیلی پبلک ریڈیو نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی، ایتمار بن گویر نے یروشلم میں قابض پولیس کے کمانڈر ٹورن ٹرگیمین کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے اور وہاں پرموجود فلسطینی نمازیوں کو کچلنے کا فری ہینڈ دیا۔​

مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے: السنوار

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے غزہ کی پٹی کے صدر اور جماعت کے مرکزی رہ نما یحییٰ سنوار نےمسجد اقصیٰ کےدفاع کےلیے فلسطینی مرد اور عورتوں سے مسجد اقصیٰ میں زیادہ سے زیادہ جمع ہونے کی اپیل کی،

فلسطینیوں کی حمایت اور مدد ہماری اولین ترجیح ہے: قطری وزیراعظم

قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ثابت قدمی کے لیے مدد قطر کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔

’کیبل کار‘ مقبوضہ بیت المقدس کی شناخت تبدیل کرنے کا نیا صہیونی ہتھکنڈہ

فلسطین کے تاریخی شہرمقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے نسل پرست صہیونی ریاست نت نئے منصوبے اور سازشیں رچاتی رہتی ہے۔

فلسطینی اپنی جانوں پرکھیل کرمسجد اقصیٰ کا دفاع کررہے ہیں: العاروری

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ صالح العاروری نے زور دے کر کہا ہے کہ مختلف محاذوں کے ذریعے مزاحمت کی مداخلت نے مسجد اقصیٰ کو قابض ریاست مذموم عزائم سے محفوظ رکھا۔

حماس کی رمضان المبارک کے آخری آیام میں قبلہ اول میں نفیر عام کی اپیل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف میں رباط میں نماز اور اعتکاف کے لیے ریلی نکالیں اور اس کا دفاع کریں۔