
فلسطینی مسجد اقصیٰ کو خالی نہ چھوڑیں: الشیخ کمال خطیب کی اپیل
منگل-6-دسمبر-2022
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسلامی تحریک کے نائب صدر الشیخ کمال الخطیب نے 1948 میں مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں اور مغربی کنارے اور القدس کے لوگوں سے مسجد اقصیٰ کا سفر کرنے کی اپیل کی ہے۔