
45 ہزار فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
ہفتہ-21-اگست-2021
نئے اسلامی سال سنہ1443ھ کے موقعےکے آغاز پراسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود کل جمعۃ المبارک کو ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔