جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمت کار

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کےدوران تین قابض فوجی زخمی

کل جمعہ کے روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ستمبرمیں 833 مزاحمتی کارروائیاں،ایک اسرائیلی ہلاک اور 49 زخمی

فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں اور قابض فوج کے خلاف فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ستمبر2022ء کے دوران فلسطینی علاقوں میں 833 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔ ان میں 49 صہیونی زخمی ہوئے۔

اسرائیلی بربریت، مغربی کنارے میں مزید تین فلسطینی شہید سپرد خاک

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر چھاپے کے دوران سینئر فلسطینی مزاحمت کار سمیت تین افراد کو شہید کر دیا۔

’ارئیل‘ یہودی بستی میں حملہ کرنے والےفلسطینی کے گھرپردھاوا

سوموار کی شام قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں سلفیت گورنری کے مغرب میں واقع قصبے قراوہ بنی حسان پر دھاوا بول دیا۔

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی بہادری کو ایران کا خراج تحسین

ایران کی مسلح افوج اور پاسداران انقلاب نے گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ایک بزدلانہ حملے کے دوران بے جگری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی مجاھدین کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

غزہ پراسرائیلی فوج کی گولہ باری، فلسطینی مزاحمت کار زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک فلسطینی مزاحمت کار زخمی ہوگیا۔

سال 2016ء میں القسام بریگیڈ کے 29 مزاحمت کار شہید ہوئے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس تنظیم کے 29 جوان جنگی تیاریوں اور مزاحمتی تربیت کے دوران جام شہادت نوش کرگئے۔