جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمت کارروائیاں

ہارٹز: عرین الاسود کو جڑ سے ختم کرنا ایک مشکل خیال ہے

عبرانی اخبار ہارٹز نے جمعرات کی صبح رپورٹ کیا کہ نابلس شہر میں سرگرم عرین الاسود گروپ ایک خیال ہے نہ کہ ایک ایسی تنظیم جو ایک واضح ڈھانچے کی پیروی کرتی ہے، جس کی وجہ سے فوج کے لیے اسے ختم کرنا مشکل ہوگا.

مزاحمتی گروپ ’عرین الاسود‘نے غاصب صہیونیوں کی نیندیں حرام کردیں

عبرانی میڈیا نے جمعہ کی شام کو کہا کہ اسرائیلی فوج اپنی کوششوں اور کارروائیوں پر توجہ مرکوز رکھے گی کیونکہ فوج کو خدشہ ہے کہ غرب اردن میں ’عرین الاسود‘ نامی سرگرم مزاحمتی گروپ آنے والے دنوں میں مزید سخت حملے کرسکتا ہے۔

نابلس میں مزاحمت کاروں کی قابض فوج پر فائرنگ

فلسطینی مزاحمت کاروں نے بُدھ کی شام شمالی مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں قابض صیہونی افواج پر فائرنگ کی۔

گذشتہ ہفتے کے دوران تصام میں دو فلسطینی شہید،15 اسرائیلی زخمی

پچھلے ہفتے مغربی کنارے میں قابض فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان شدید تصادم اور مزاحمتی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔