جمعه 15/نوامبر/2024

مزاحمتی کاروائیاں

’ تل ابیب میں چاقو سے حملہ مسجد اقصیٰ کے خلاف جنگ کاردعمل ہے‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک فلسطینی نوجوان کی جانب سے تل ابیب میں قابض صہیونی فوج پرکیے گئےچاقو حملے کی تعریف کرتے ہوئے اس مزاحمتی کارروائی کو مسجد اقصیٰ کے خلاف قابض صہیونی دشمن کی جارحیت کا ابتدائی رد عمل قرار دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں بم دھماکوں کے واقعات سے اسرائیل پرخوف طاری

قابض اسرائیلی وزیردفاع یوآو گیلنٹ کو حالیہ کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کی جانب سے دھماکہ خیز آلات کے استعمال پر بات کرنے کے لیے ایک خصوصی سکیورٹی اجلاس منعقد کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

سال 2023 میں اب تک 14 صہیونی ہلاک اور 77 زخمی ہوئے: رپورٹ

رواں سال 2023 کے آغاز سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں 14 صہیونی ہلاک اور 77 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

مغربی کنارے میں فلسطینی کی فائرنگ سے دو یہودی آباد کار ہلاک

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلح فلسطینی شخص نے ایک کار میں سوار دو یہودی آباد کاروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غرب اردن میں 42 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطینی مزاحمتی کارکنوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں 42 مزاحمتی کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں قابض فوج کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔

اسرائیلی دہشت گردی کے بعد غرب اردن اور القدس میں مزاحمتی کارروائیاں

کل جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نو فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن اور القدس میں آج جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر مزاحمتی کارروائیاں اور جلوس نکالےگئے۔ فلسطینیوں کی طرف سے قابض فوج اور ریاست کے خلاف شدید غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے اسرائیلی خفیہ ادارے کا افسر زخمی

کل رات صہیونی ریاست کے ایک خفیہ ادارے "شن بیٹ" کا ایک افسر مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر طولکرم میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

مشرقی جنین میں اسرائیلی فوج کے قافلے پر فائرنگ

کل ہفتے کی شام فلسطینی مزاحمتی کارکنوں نے قابض اسرائیلی فوج پر گولیاں چلائیں۔ یہ گولیاں اس وقت چلائی گئیں جب قابض فوج نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے شمال مشرق میں واقع الجلمہ گاؤں پر دھاوا بول دیا۔

مغربی کنارے اور القدس میں 24 گھنٹوں میں 21 مزاحمتی کارروائیاں

مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں جس کے دوران متعدد آبادکار زخمی ہوئے۔

مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 مزاحمتی کارروائیاں

مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمت کی 19 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں دو فائرنگ، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ، اور دو مولوٹوف کاک ٹیل کارروائیاں شامل ہیں۔