رواں سال کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں 25 صیہونی ہلاک
پیر-24-اکتوبر-2022
اس سال کے آغاز سے اب تک تمام فلسطینی علاقوں میں ہونے والی مختلف فلسطینی کارروائیوں میں 25 اسرائیلی فوجی اور آباد کار ہلاک ہو چکے ہیں۔
پیر-24-اکتوبر-2022
اس سال کے آغاز سے اب تک تمام فلسطینی علاقوں میں ہونے والی مختلف فلسطینی کارروائیوں میں 25 اسرائیلی فوجی اور آباد کار ہلاک ہو چکے ہیں۔
بدھ-19-اکتوبر-2022
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ کے 7 واقعات ریکارڈ کیےگئے جب کہ 15 مقامات پرتصادم ہوا۔
بدھ-19-اکتوبر-2022
منگل کے روزفلسطینی مزاحمت کاروں نے نے جنین کے جنوب مغرب میں ایک یہودی بستی کو نشانہ بناتے ہوئے اس پر فائرنگ کی۔ مزاحمتی نوجوانوں نے بیت لحم کے جنوب میں ایک آباد کار گاڑی پر مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔
منگل-18-اکتوبر-2022
سنہ 1936میں فلسطین میں اٹھنے والی انقلابی تحریک کی طرز پر بیت المقدس کے فلسطینی نوجوان اپنے سر منڈوا کر قابض فوج کے تعاقب سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں۔ گذشتہ ہفتے بیت المقدس میں شعفاط چوکی پرحملہ کرنے والے ایک فلسطینی نے کارروائی کے بعد اپنے بال منڈوا لیے۔
اتوار-16-اکتوبر-2022
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے فائرنگ کرکے 5 اسرائیلی فوجیوں کوزخمی کردیا۔ گذشتہ روز غرب اردن میں مزاحمت کاروں کی طرف سے تین مقامات پر فائرنگ کی گئی جب کہ 19 مقامات پر مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔
ہفتہ-15-اکتوبر-2022
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی مزاحمتی سرگرمیوں کے نتیجے میں7 صہیونی زخمی اور فائرنگ کے 7 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔
جمعہ-14-اکتوبر-2022
فلسطینیوں کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے ستمبر کے مہینے کے دوران 1948 میں مقبوضہ اندرونی علاقوں اور اس کے مختلف شہروں میں 18 مزاحمتی کارروائیاں کیں۔
جمعرات-13-اکتوبر-2022
فلسطین کے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں جاری رہیں۔
جمعرات-13-اکتوبر-2022
انسانی حقوق کی ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ ستمبر کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بدھ-12-اکتوبر-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں حالیہ ہفتوں کے دوران کمانڈو آپریشن کے دوران 4 صہیونی مارے گئے جن میں سے 3 فوجی تھے۔