چھاتی کا کینسر فلسطین میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن گیا:رپورٹجمعہ-5-اکتوبر-2018فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں چھاتی کا کینسر سب سے زیادہ تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔