چهارشنبه 30/آوریل/2025

مراکش

مراکش کے سابق وزیراعظم کا فلسطینی مزاحمت جاری رکھنے کا مطالبہ

رباط – مرکز اطلاعات فلسطین مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (پی جے ڈی) نے اتوار کے روز عبد اللہ بنکیران کو ایک نئی مدت کے لیے اپنا سیکرٹری جنرل منتخب کیا۔ وہ 2029 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ سابق وزیراعظم بنکیران نے پارٹی انتخابات میں 69 فی صد ووٹ حاصل کیے اور […]

مراکش کا دورہ کرنے والی اسرائیلی خاتون وزیر کی گرفتاری کا مطالبہ

اسرائیلی خاتون وزیر کی گرفتاری کا مطالبہ

مراکش کی جامعات کے ہزاروں طلباء کا غزہ اور لبنان کی حمایت میں احتجاج

مراکش کی متعدد یونیورسٹیوں میں بدھ کے روز ہزاروں طلباء نے غزہ کی پٹی اور لبنان کے ساتھ اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔

مراکش میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر احتجاج

مراکش میں جمعہ اور ہفتے کے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر احتجاج جاری رہا۔

مراکش زلزلےسے اموات2 ہزار سے متجاوز، فلسطینی ریسکیوٹیم پہنچ گئی

مراکش میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔مراکشی عوام نے اتوار کے روز تباہ کن زلزلے کے متاثرین کی یاد میں سوگ منایا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں منہدم دیہات کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

اسماعیل ھنیہ کا مراکش کے فرمانروا سے زلزلے میں اموات پر تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مراکش میں شدید زلزلے سے نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مراکش کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مراکش میں قیامت خیز زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک اورزخمی

مراکش کے سرکاری ٹیلی ویژن نے وزارتِ داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر دو ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

مراکشی رہ نما کا دورہ اسرائیل فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجرگھونپنا ہے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی بیرون ملک قیادت کے رکن سامی ابو بو زہری نے کہا ہے کہ "مراکش میں مشاورتی کونسل کے اسپیکر کا قابض ریاست کے دورہے کا اعلان یروشلم کے مسئلے پر ایک وار ہے۔"

مراکشی سیاسی قوتوں نے نیتن یاھو کو دورے کی دعوت المیہ قرار دیا

مراکش کی سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے رباط کے دورے کی مراکشی سرکاری دعوت کو مسترد کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی پارلیمنٹ کی اسرائیلی ارکان کے مراکش میں استقبال کی شدید مذمت

فلسطینی قانون ساز کونسل نے مراکش کی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر کے پارلیمنٹ میں استقبال کی شدید مذمت کرتے ہوئےاسے ایک خطرناک نظیر قرار دیا ہے۔