جمعه 15/نوامبر/2024

محمود عباس

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کی سیکیورٹی فوج کودینے کی تجویز

لبنان کے ایک موقر اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی اس تجویز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہےجس میں انہوں نے کہا تھا کہ لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کی سیکیورٹی لبنانی فوج کے حوالے کردی جائے۔

فلسطینی قوم پر اسرائیل نے نظریاتی جنگ مسلط کر رکھی ہے:فلسطینی عہدیدار

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس کے مشیر برائے اسٹریٹیجک امور نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی اسرائیلیوں کے ساتھ جنگ زمینی تنازع سے زیادہ نظریاتی نوعیت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے مخصوص نظریے کے لیے جنگ لڑ رہی ہے جب کہ اسرائیل الگ قومی نظریہ پیش کرتا ہے اور وہ اپنے نظریے کو مسلط کرنے کے لیے تمام حربے استعمال کرتا ہے۔

محمود عباس کا دورہ بیروت، لبنانی اخبار کی ’فتح‘ پر شدید تنقید

لبنان کے ایک کثیرالاشاعت اور مقبول اخبار نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک ’فتح‘ کو شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے۔ لبنانی اخبار کی طرف سے تحریک فتح پر تنقید ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب کل صدر محمود عباس رواں ہفتے بیروت کے دورے پر پہنچنے والے ہیں۔

فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان پہنچ گئے

فلسطین کے صدر محمود عباس تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

امریکی سفارت خانہ القدس منتقل کیا گیا تو امن تباہ ہوجائے گا:محمود عباس

فلسطینی ریاست کو ویٹیکن کی جانب سے تسلیم کیے جانے کے بعد دو سال بعد ویٹیکن میں فلسطینی سفارت خانے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ویٹیکن میں فلسطینی سفارت خانے کے افتتاح کے موقع پر صدر محمود عباس بھی موجود تھے۔ انہوں نے پاپائے روم سے تفصیلی ملاقات بھی کی۔

محمود عباس اور دحلان کے حامیوں میں تصادم، 11 افراد زخمی

فلسطن کے علاقے غزہ کی ٹی میں کل ہفتے کی شام صدر محمود عباس اور تحریک فتح کے مںحرف رہ نما محمد دحلان کے حامیوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم سے کم گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

سروے رپورٹ: 64% فلسطینیوں کا صدر محمود عباس کے استعفے کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی عوامی مقبولیت میں ایک بار پھر غیرمعمولی کمی آئی ہے۔ فلسطین میں رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق 64 فی صد فلسطینی شہری صدر محمود عباس کے استعفے کے حامی ہیں۔ صرف 32 فی صد محمود عباس کو منصب صدارت پر قائم رکھنے کے حامی ہیں۔

فرانسیسی صدر کی محمود عباس اور نیتن یاھو کو پیرس میں ملاقات کی دعوت

فرانس کے صدر فرانسو اولاند نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو جلد پیرس میں ملاقات کی دعوت دی ہے۔

محمود عباس کا اسرائیل سے مصالحت جاری رکھنے کا اعلان

فلسطینی صدر محمود عباس ایک مرتبہ پھر اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ وہ یہودی تسلط کے خاتمے کے لئے سیاست اور سفارتی طریقہ کار پر چلتے ہوئے مسئلہ فلسطین کا حل چاہتے ہیں۔ انہوں فلسطین کے داخلی مسائل سے متعلق مصالحت کی پالیسی اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی صفوں سے انتشار ختم کرنا ہو گا۔

محمود عباس ایک مرتبہ پھر ‘فتح’ کے سربراہ منتخب

فلسطین کی حکمران جماعت اور تنظیم آزادی فلسطین کی اہم رکن جماعت 'فتح' نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو ایک مرتبہ بھر اپنا صدر منتخب کر لیا ہے۔ یہ انتخاب 'فتح' کے رام اللہ میں ہونے والے 17 ویں اجلاس میں عمل میں آیا۔