جمعه 15/نوامبر/2024

محمود عباس

’یہودی آباد کاری پر پابندی ممکن نہیں‘ امریکی وفد نے بتا دیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں رام اللہ کے دورے کے دوران صدر محمود عباس سے ملاقات میں امریکی وفد نے ان پر واضح کردیا ہے کہ ان کے مطالبے پر فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری پر پابندی ممکن نہیں۔

امریکی نمائندوں کی محمود عباس سے ملاقات پر فلسطین میں احتجاج

گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مندوبین کی مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے دورے اور صدر محمود عباس سے ملاقات پر فلسطینی عوام میں سخت غم وغصے کی لہر پائی جا رہی ہے۔

محمود عباس کا غزہ پرمزید پاپندیوں،اسرائیل سے مذاکرات کا عندیہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی کے علاقے پر مزید پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دینے کے لیے صہیونی دشمن کے ساتھ نام نہاد امن مذاکرات کا ڈھونگ بحال کرنے کا اشارہ دیا ہے۔

جبری ریٹائرمنٹ نسل پرستانہ، محمود عباس کا ٹرائل کیا جائے: ماہرین

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور ماہرین انسانی حقوق نے سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کے رام اللہ اتھارٹی کے اعلان کو نسل پرستانہ فیصلہ قرار

’حماس اور دحلان میں مفاہمت ملک و قوم کے مفاد میں ہے‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے مںحرف گروپ محمد دحلان کے حامی رہ نماؤں نے واضح کیا ہے کہ حماس اور دحلان کے درمیان مفاہمت قومی مفاد کا حصہ ہے۔

محمود عباس مفاہمت میں رکاوٹ، قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ محمود عباس ایک طے شدہ منصوبے کے تحت غزہ کی پٹی کو غرب اردن سے الگ تھلگ کرنا چاہتے ہیں۔

کیا فلسطینی اتھارٹی اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے؟

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی عمر رسیدگی اور مسلسل بگڑتی صحت پر صہیونی ریاست کی سیاسی اور عسکری قیادت کو واضح تشویش اور بڑا خوف لاحق ہے۔ سب سے زیادہ قلق اور تشویش اسرائیل کے سیکیورٹی اداروں کو ہے جو صدر محمود عباس کی بدولت مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اسرائیل ، محمود عباس غزہ کے مریضوں سے جنگی جرائم کے مرتکب

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے فلسطین کےعلاقےغزہ کی پٹی کے مریضوں پر پابندیاں عاید کیے جانے کی پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر عباس اور اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے فوری قومی پالیسی اپنانے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تحریک فتح اور صدر محمود عباس سمیت ملک کی تمام نمائندہ قومی تنظیموں پر قبلہ اول کے دفاع کے لیے مشترکہ قومی حکمت عملی اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔

محمود عباس کا اسرائیل سے تمام رابطے ختم کرنے کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے جمعہ کی شام ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں جاری کشیدگی اور قبلہ اول کی بندش کے لیے اٹھائے گئے اقدامات رد عمل میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ تمام رابطے معطل کردیے ہیں۔