جمعه 15/نوامبر/2024

محمود عباس

حماس اور فلسطینی اتھارٹی کو دیوار سے لگانے کی امریکی کوششیں

امریکا کے ایک باخبر سفارتی ذریعے نے خبر دی ہے کہ امریکی حکومت مشرق وسطیٰ میں ’صدی کی ڈیل‘ کے اپنے منصوبے کو آگے بڑھانے سے قبل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور فلسطینی اتھارٹی کو نہتا کرنا چاہتی ہے۔

محمود عباس کے متوقع جانشین کون؟

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اپنے آمرانہ فیصلوں اور اقدامات پر بدستور عمل پیرا ہیں۔ اُنہوں نے 30 اپریل کو فلسطین نیشنل کونسل کا اجلاس طلب کرکے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ فلسطین میں قومی اتفاق رائے کے بجائے قومی نوعیت کے فیصلوں کے لیے اپنی ذاتی رائے مسلط کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

محمود عباس بے معنی امن عمل پر انحصار ختم کردیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے محمود عباس کے خطاب کو مثبت قرار دیتے ہوئے صدر عباس پر زور دیا ہے کہ وہ نام نہاد امن عمل پر انحصار ترک کردیں۔

محمود عباس کا امن کی بحالی کے لیے عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

فلسطینی صدر محمود عباس نے اس سال کے وسط تک بین الاقوامی امن کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ مشرق وسطیٰ امن عمل میں آنے والا تعطل توڑا جا سکے۔

محمود عباس غزہ میں صحت کا بحران حل کرائیں:قبائلی عائدین

فلسطین کے آفت زدہ علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہ نماؤں نے صدر محمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جاری طبی بحران پر قابو پانے کے لیے فوری اقدمات کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر فلسطینی اتھارٹی اور صدر عباس کی طرف سے غزہ کی پٹی میں اسپتالوں کو درپیش مشکلات کا فوری حل نہ نکالا گیا تو اس کے نتیجے میں ہزاروں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔

اسرائیل منظم اندازمیں القدس کا اسلامی تشخص بگاڑ رہا ہے: محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے اسلامی،عرب، فلسطینی اور روحانی تشخص کو تباہ کرنے کی سازشیں کررہا ہے۔

یورپی یونین القدس پر مشتمل فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے:محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے فلسطینی مملکت کو باضابطہ طورپر تسلیم کرنے کا اعلان کرے۔

کیا سعودیہ امریکا سے مل کرقضیہ فلسطین کا ‘تصفیہ‘ کرنا چاہتا ہے؟

فلسطینی اتھارٹی کے ایک مقرب ذریعے نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ صدر محمود عباس کو خدشہ ہے کہ سعودی عرب امریکا کے ساتھ مل کر صدر ٹرمپ کا نام نہاد امن منصوبہ فلسطینیوں پر مسلط کرنے کے لیے دباؤ ڈالے گا۔

صدر محمودعباس کی خادم الحرمین الشریفین سے ملاقات

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کل بدھ کو سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر عباس نے سعودی فرمانروا کو فلسطین کی تازہ ترین صورت حال بالخصوص امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا صدر مقام قرار دیے جانے کےحوالے سےبریفنگ دی۔

ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ہم سیکیورٹی کونسل سے رجوع کریں گے: محمود عباس‎

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا القدس (یروشلیم ) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ایک عظیم جرم ہے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔اس کے بعد امریکا کو اب مشرق وسطیٰ امن مذاکرات میں کوئی کردار نہیں ادا کرنا چاہیے۔