جمعه 15/نوامبر/2024

محمد القیق

صحافی القیق ھداریم سے جیل سے ’الجلمہ‘ کے ’قید تنہائی ‘ زنداں میں منتقل

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں حال ہی میں گرفتار کیے گئے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو اس کی بھوک ہڑتال اور خرابی صحت کے باوجود شمالی فلسطین میں واقع بدنام زمانہ ’الجلمہ‘ جیل میں قید تنہائی کے لیے بنائے گئے سیل میں منتقل کر دیا ہے۔

اسیر صحافی القیق کو 23 روز سے صہیونی عقوبت خانے میں اذیتوں کا سامنا

قابض صہیونی فوج کی انتقامی سیاست کا شکار فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کی دوسری بار گرفتاری کو آج 23 روز ہوگئے ہیں۔ القیق گذشتہ تئیس ایام سے اسرائیل زندان میں بدترین اذیتوں کا سامنا کررہے ہیں جس کے نتیجے میں اسیر کی زندگی کو شدید خطرات سے دوچار ہوگئی ہے۔

انتظامی حراست کے بعد محمد القیق کو قید تنہائی میں ڈال دیا گیا

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو صہیونی فوج نے ’ھداریم‘ جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

صحافی القیق کی گرفتاری آزادی صحافت پر کا گلا دبانے کی سازش قرار

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو دوبارہ حراست میں لینے اور اس پر تشدد کی فلسطینی صحافتی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

صہیونی فوج کا زیرحراست فلسطینی صحافی کی اہلیہ سے توہین آمیز سلوک

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید سترہ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھوک ہڑتالی فلسطینی صحافی محمد القیق کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا فیصلہ

اسرائیلی جیل میں طویل بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی اور سعودی ٹی وی المجد کے نامہ نگار محمد اسامہ القیق کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے القیق کی کل جمعرات 19 مئی کو رہائی کا اعلان کیا ہے۔

ایوارڈ یافتہ جرات مند فلسطینی صحافیہ کی خصوصی گفتگو

اسرائیل کی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف 98 دن تک مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کی اہلیہ فیحاء شلش نے جس جرات، جواں مردی اور توازن کے ساتھ اپنے شوہرکی رہائی کا مقدمہ لڑا اور فلسطینی ہی نہیں بلکہ علاقائی اور عالمی توجہ القیق کی بھوک ہڑتال کی طرف متوجہ کرائی اس کے بعد شلش کو فلسطین کے بہترین قومی ایوارڈ کا حق دار قرار دینا کوئی حیرت کی بات نہیں۔