بیت المقدس کے نوجوان کو پتھرائو پر نو سال قید کی سزامنگل-29-نومبر-2016مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک فلسطینی نوجوان محمد التاویل کو نو سال قید کے ساتھ 10 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔