جمعه 15/نوامبر/2024

محمد اشتیہ

غرب اردن میں شادیوں اور تعزیتی تقریبات سے کرونا پھیلا: محمد اشتیہ

فلسطینی حکومت کے سربراہ محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ غرب اردن میں کرونا کی وبا شادی بیاہ اور تعزیتی تقریبات میں لوگوں کی اندھا دھند اور بے احتیاطی کےساتھ شرکت کےنتیجے میں پھیلا۔

غرب اردن میں حکومت نےعدالتوں کو کام دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی

اسرائیلی وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد غرب اردن کی عدالتوں کو کام شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

فلسطینی بنک شہداء و اسیران کےاکاونٹس بحال پرکرنے پر متفق

فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ حکومت اور بنکوں کے درمیان فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کے اکائونٹس کی بندش کے بعد پیدا ہونے والا تنازع حل کر لیا گیا ہے۔

فلسطینی حکومت کا بجٹ خسارہ ایک ارب 40 کروڑ تک جا پہنچا

فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت میں بجٹ خسارہ ایک ارب 40 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ انہوں نے امداد دینے والے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کی مدد کے وعدے پورے کریں۔

کرونا کی روک تھام کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے: محمد اشتیہ

فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہےکہ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے۔

فلسطین سے متعلق اقتصادی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا: اشتیہ

فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے بحرین میں آیندہ ماہ امریکا کی سربراہی میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے بارے میں لاعلمی ظاہر کر دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں سے اس سلسلے میں کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ انھوں نے واضح کیا ہے کہ "ہم رقم کے بدلے میں اپنے سیاسی حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔"

عباس نئی حکومت حماس کے خلاف محاذ کھڑا کرنے لیے تشکیل دینا چاہتے ہیں

کئی روز قبل فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی حکومت ختم کرتےہوئے اپنے قریبی ساتھی محمد اشتیہ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی، مگر فلسطینی اتھارٹی ابھی تک تنظیم آزادی فلسطین میں شامل تمام جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔