امریکی دباؤ کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ کا استعفیٰ
پیر-26-فروری-2024
آج سوموار کو فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے باضابطہ طور پر حکومت سے استعفیٰ پیش کر دیا۔ ان کا استعفیٰ امریکی حکومت کے دباؤ کا نتیجہ بتایا جاتا ہے۔
پیر-26-فروری-2024
آج سوموار کو فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے باضابطہ طور پر حکومت سے استعفیٰ پیش کر دیا۔ ان کا استعفیٰ امریکی حکومت کے دباؤ کا نتیجہ بتایا جاتا ہے۔
ہفتہ-12-اگست-2023
کل جُمعہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں یونیفائیڈ ٹیچرز موومنٹ نے وزیر اعظم محمد اشتیہ کی سربراہی میں حکومت کے خلاف احتجاج کو مزید بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ ان کے دیرینہ اور اصولی مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں وہ نئے تعلیمی سال میں اسکول نہیں کھولیں گے۔
بدھ-8-جون-2022
عبرانی چینل 12 نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اپنے قریبی ساتھیوں کو محمد شتیہ کی حکومت کو تبدیل کرنے اور حکومت کی سربراہی کے لیے کسی دوسرے شخص کو مقرر کرنے کے اپنے ارادے سے آگاہ کیا ہے۔
ہفتہ-26-جون-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ سے استعفیٰ دینے اور آنےوالے انتخابات تک مجلس قانون ساز کو فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-15-جون-2021
فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے نو منتخب اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کا عمل جاری رکھے گی۔ اشتیہ کا کہنا ہے کہ نئی اسرائیلی حکومت بھی سابقہ حکومت سے کم بری نہیں۔
جمعہ-6-نومبر-2020
فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے میں فلسطین کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد صحت کے حوالے سے وضع کردہ پروٹوکول اور ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدیت کی ہے۔
ہفتہ-31-اکتوبر-2020
فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کی یک طرفہ کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں امریکی خلا پُر کرے۔
منگل-27-اکتوبر-2020
فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ سوڈان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اقدام فلسطینی قوم کے لیے المناک ہے۔
منگل-22-ستمبر-2020
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمد اشتیہ نے کہا ہے امریکا فلسطینی قیادت اور پوری قوم کی سیاسی، اقتصادی اورمالی ناکہ بندی کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اور قیادت امریکا سمیت کسی ملک کے دبائو میں نہیں آئے گی۔
اتوار-13-ستمبر-2020
فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے خلیجی ریاست بحرین کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرکے عرب دنیا کی ریڑھ کی ہڈی پروارکیا ہے۔ بحرین کا فیصلہ مسجد اقصیٰ پر صہیونی دشمن کی یلغار میں معاونت اور یہودی آباد کاری کے جرم کو سند جواز فراہم کرنے کے مترادف ہے۔