اسرائیلی فوج کا فلسطینی قیدی کے دوسرے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہاتوار-29-اکتوبر-2017قابض اسرائیلی فوج نے اسیر محمد ابو الرب کے خاندان کو ایک نوٹس پہنچایا ہے جس میں اسیر کے آبائی گھر کو مسمار کرنے کا حکم درج تھا۔